مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپی یونین نے روس کےخلاف پابندیوں میں 6 ماہ کی مدت کے لئے مزید توسیع کردی ہے۔اطلاعات کے مطابق یورپی یونین نے روس کے خلاف پابندیوں کی مدت میں 15 مارچ 2019 تک توسیع کردی ہے۔یورپی یونین کی ان پابندیوں کے نتیجے میں روس کے 155 افراد اور 44 کمپنیوں کے اثاثے منجمد کردیئے گئے ہیں۔
یورپی یونین نے روس کےخلاف پابندیوں میں 6 ماہ کی مدت کے لئے مزید توسیع کردی ہے۔
News ID 1883919
آپ کا تبصرہ